نزہت آباد

قسم کلام: اسم ظرف مکان

معنی

١ - پاکیزہ مقام، صاف ستھری، سرسبز اور ترو تازہ جگہ، سیر و تفریح کی جگہ۔

اشتقاق

معانی اسم ظرف مکان ١ - پاکیزہ مقام، صاف ستھری، سرسبز اور ترو تازہ جگہ، سیر و تفریح کی جگہ۔